29 اپریل، 2009، 12:21 PM

امریکہ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بس حادثے میں 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بس حادثے میں 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک مسافر بس الٹ گئی جس میں کم سے کم دس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک مسافر بس الٹ گئی جس میں کم سے کم دس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئےہیں۔

  مسافر بس میں فرانسیسی نژاد کینڈین سیاح سوار تھے۔ بس ہائی وے میں جاتے ہوئے الٹ گئی۔ امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچ گئی ہیں۔ بس سے متعدد زخمیوں کو نکالا گیا ہے ۔حادثے کی وجوہات کا ابھی تک علم نہیں ہو سکا ہے۔ بس میں 36افراد سوار تھے۔

 

News ID 869534

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha